Sr. | English Words | Urdu Words |
19131 | COCA R Noun Report Error! | کوکا ۔ ایک جھاڑی ۔ ایسی جھاڑی جِس کے خُشک پتّے جو چباۓ جاتے ہیں اور ہیجان خیز ہوتے ہیں ۔ |
19132 | COCA-COLA R Noun Report Error! | ایک غیر الکُحلی جھاگ دار مشروب جِس میں بعض اوقات کولا کے بیجوں کی آمیزِش کی جاتی ہے ۔ |
19133 | COCAIGNE R Noun Report Error! | بے فکروں کی دنیا ۔ |
19134 | COCAIN R
Report Error! | کوکین ۔ ایک نَشہ آوَر دَوا ۔ کوکا کے پَتّوں سے حاصَل ہونے والی دَوا ۔ دَماغ کے لیے مُضِر ہے |
19135 | COCAIN R
Report Error! | کوکین ۔ |