Sr. | English Words | Urdu Words |
19171 | COCCOID R Adjective Report Error! | نبقہ نما ۔ گول جراثیم سے مشابہ ۔ چھوٹا نامی جسم ۔ |
19172 | COCCOLITE R Noun Report Error! | ایک طرح کا دانہ دار پائروکسین جس کا رنگ سبز یا سبزی مائل ہوتا ہے ۔ |
19173 | COCCOLITH R Noun Report Error! | وہ مہین گول یا بیضاوی نامیاتی اجرام جو گہرے سمندر میں پاۓ جاتے ہیں اور جو کائی اور صدف البحر کی ذات کے ہوتے ہیں ۔ |
19174 | COCCOSPHERE R Noun Report Error! | کوکو لتھ کا مجموعہ ۔ |
19175 | COCCOSTEID R Noun Report Error! | ایک قسم کی زرہ پوش مچھلی جو اب نا پید ہے ۔ |