Sr. | English Words | Urdu Words |
19191 | coccus one of a number of species of spherical bacteria members of the genus staphylococcus cause respiratory infections boils and some forms of food poisioning in humans R Phrase Report Error! | کاکس ، چھوٹا اور گول جرثومہ کاکس کہلاتا ہے ، کوکسائی کا واحد جب وہ علیحدہ ہوں تو انہیں جنس مائیکرو کاکس میں رکھا جاتا ے اگر جوڑے ہوں تو ڈپلوکاکس اگر زنجیر بنائیں سٹریپٹو کاکس اگر اکٹھے ہوں تو جنس سٹیفاعوکاکس ہوگا ۔ |
19192 | COCCY- R Combining Form Report Error! | واصلہ بمعنی دم ۔ |
19193 | COCCYALGIA R Noun, Adjective Report Error! | دُمچی کی ہدی کا درد ۔ |
19194 | COCCYDINIA R Noun Report Error! | دُمچی کی ہَڈّی یَعنی ریڑھ کی آخری ہَڈّی میں دَرد محسُوس ہونا |
19195 | coccydnia R Phrase Report Error! | درد عصعص : دمچی کی ہڈی یا کاکسکس کا اپریشن کے ذریعے خاتمہ ۔ |