Sr. | English Words | Urdu Words |
19216 | COCCYX R Adjective, Greek Report Error! | کاکسَکس ۔ عصعص ۔ دُمچی ۔ ریڑھ کی آخری ہَڈّی ۔ |
19217 | COCCYX R
Report Error! | تکونیہ ہڈی ۔ |
19218 | COCCYX R Noun Report Error! | ریڑھ کی آخری مہرہ ، اسے تکونیہ ہڈی بھی کہتے ہیں ۔ |
19219 | coccyx R Phrase Report Error! | کاکسکس ۔ عصعص ۔ دمچی : ریڑھ کی ہڈی کی آخری ہڈی ۔ یہ چار تخفیف شدہ مہروں پر مشتمل ہے جو سپکرم کے نیچے ایک چھوٹی نوکدار ہڈی بناتے ہیں ۔ یہ ہڈی اکثر نامکمل ہوتی ہے اور اس تک حرام مغز نہیں پہنہچتا ۔ |
19220 | coccyx R Phrase Report Error! | یہ چار تخفیف شدہ مہروں پر مشتمل ہے جو سپکرم کے نیچے ایک چھوٹی نوکدار ہڈی بناتے ہیں ۔ یہ ہڈی اکثر نامکمل ہوتی ہے اور اس تک حرام مغز نہیں پہنچتا ۔ |