Sr. | English Words | Urdu Words |
19221 | COCHATOO R Noun Report Error! | بڑی کلغی والا طوطا ، کاکا توا ۔ |
19222 | COCHILIDIDAE R Adjective Report Error! | کوچیلی ڈیڈا ۔ درمیانے سائز کے پتنگوں پر مشتمل پروانے اور تیتریوں کا خاندان ۔ مضبوط جسم کے ساتھ پر بھاری بھرکم اور جتے دار ہوتے ہیں ۔ جھانجنے یعنی ان کالاروا ٹانگوں کے ابھار کے بغیر اور زہریلے کانٹے رکھتا ہے ۔ زیادہ تر انواع فصلوں کو نقصان پہنچاتی ہیں ۔ مثلا کیسٹر سلگ ۔ مینگو سلگ اور کافی سلگ وغیرہ ۔ |
19223 | COCHIN R Noun Report Error! | ایک ایشیائی مُرغا جِس کی ٹانگوں پر بھی پَر ہوتے ہیں ۔ ایسی نسل کے مُرغے جِس کی ٹانگوں پر پر ہوتے ہیں ۔ |
19224 | COCHIN CHINA R Noun Report Error! | کوچین چین کی مرغیوں کی نسل۔ کوچین سے درآمد کی ہوئی مرغیوں کی نسل۔ |
19225 | COCHIN-CHINA R Noun Report Error! | کوچین چین کی مرغیوں کی ایک نسل ۔ |