Sr. | English Words | Urdu Words |
19226 | COCHINEAL R
Report Error! | کوکی نیل قرمز ۔قدرتی سرخ رنگ جوکوکس کیکٹی کو خشک کر کے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
19227 | COCHINEAL R Noun Report Error! | کچنیلا ۔ کِرم دانہ ۔ قرمز ۔ ایک سُرخ ، قرمزی رنگ جو خصوصاً کھانے کی چیزوں کو رنگنے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
19228 | COCHINEAL R Noun Report Error! | میکسیکو کے وہ خشک کیڑے جس سے قرمزی رنگ بنایا جاتا ہے ۔ |
19229 | COCHINEAL R
Report Error! | کوکی نیل قر مز قدرتی سرخ رنگ جوکوکس کیکٹی کو خشک کرکے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
19230 | COCHINEAL FIG R Noun Report Error! | ناگ پھنی کا پودا ۔ |