Sr. | English Words | Urdu Words |
1921 | CAMP STOOL R Noun Report Error! | ہلکی اور تہ ہو جانے والی کرسی یا نشت جس کی پشت نہیں ہوتی ۔ ٹھپ اسٹول ۔ |
1922 | CAMP UP R Verb Report Error! | جان بوجھ کر مزاحیہ اور غیر فطری انداز اختیار کرنا ۔ |
1923 | CAMP-MEETING R Noun Report Error! | امریکہ میں کھلے میدان یا خیموں میں مذہبی جلسہ جو کئی دنوں تک رہتا ہے ۔ |
1924 | CAMP-SHOT R Noun Report Error! | کسی ندی کے کنارے یا پشتے پر تختوں اور کھمبوں کی ایک باڑ ۔ |
1925 | CAMP-SHOT R Verb Report Error! | پانی روکنے کے لیے بند باندھنا ۔ |