Sr. | English Words | Urdu Words |
19311 | COCKAL R Noun Report Error! | بھیڑ کے گھٹنے کی ہڈی ۔ ان ہڈیوں سے کھیلا جانے والا ایک کھیل ۔ |
19312 | COCKALORUM R Noun Report Error! | برخُود غلط ۔ اپنے بارے میں غلط فہمی شکار شخص۔ |
19313 | COCKAMAMIE R Adjective Report Error! | ناقابلِ یقین اور بے تکی کہانی یا بہانہ ۔ لغو ۔ بے تکی بات ۔ |
19314 | COCKAPERT R Adjective Report Error! | گستاخ ۔ چور ۔ شوخ ۔ |
19315 | COCKATIEL R Noun Report Error! | چھوٹا اور لمبی دُم کا آسٹریلیائی طوطا ۔ ایک چھوٹا خوشرنگ کلغی دار طوطا ۔ |