Sr. | English Words | Urdu Words |
19316 | COCKATOO R Adjective Report Error! | کا کیٹو ۔ کلغی دار طوطا ۔ طوطے جیسا پرندہ ۔ آسٹریلیشیا کے علاقے میں پایا جاتا ہے ۔ زیادہ تر سفید ہوتا ہے ۔ کچھ طوطے سیاہ یا خاکستری رنگ کے ہوتے ہیں ۔ سر پر نمایاں قسم کی متحرک کلغی ہوتی ہے ۔ پھل اور غلہ کھاتا ہے ۔ |
19317 | COCKATOO R Noun Report Error! | کاکا توا ۔ کلغی دار طوطا ۔ خاندان کاکا توئنی کی کئی اِقسام میں سے کوئی طوطا جِس کی چونچ بڑی اور مضبوط ہوتی ہے ۔ |
19318 | COCKATRICE R Noun Report Error! | افعی ۔ بالشتیا سانپ ۔ اساطیری سانپ ۔ سانپ کی سی دُم والا مُرغا ۔ |
19319 | COCKBOAT R Noun Report Error! | چھوٹی اُتھلی کشتی ۔ ہرکاری کشتی ۔ چھوٹے جہاز کی کشتی ۔ |
19320 | COCKCHAFER R Noun Report Error! | طلائی بھونرا ۔ بڑا بھونرا ۔ یورپ کا بڑا بھونرا ۔ ایک بڑا بھونرے کی قِسم کا پردار کیڑا جو رات کو نِکلتا ہے ۔ |