Sr. | English Words | Urdu Words |
19401 | COCKTAIL R Noun Report Error! | شرابوں کا آمیزہ ۔ مُختَلِف شرابوں ، پھلوں کے رس وغیرہ کو مِلا کر بنایا ہوا عموماً نشہ آور مشروب ۔ |
19402 | COCKTAIL R Adjective Report Error! | کاک ٹیل سے متعلق یا کوئی چیز جو کاک ٹیل کے لیے مخصوص ہو ۔ |
19403 | COCKTAIL R Verb Report Error! | کسی کو مہمان خصوصی کے طور پر کاک ٹیل پارٹی میں مدعو کرنا ۔ |
19404 | COCKTAIL DRESS R Noun Report Error! | تقریبات میں پہنا جانے والا رسمی لباس ۔ |
19405 | COCKTAIL PARTY R Noun Report Error! | کاک ٹیل پارٹی ۔ |