Sr. | English Words | Urdu Words |
19536 | codeine R Phrase Report Error! | کوڈین ۔ جوہر پوست : افیم کا اکلائڈ ۔ خشک کھانسی میں مفید ۔ کھانسی بند کرنے کےلئے کوڈین کف سیرپ (کوریکس) کا ایک چمچہ دن میں تین مرتبہ ۔ |
19537 | CODEINE C18 H21 O3N R
Report Error! | کوڈین ۔ سفید رنگ کا قلمی الکلائیڈ ۔ مارفین کی میتھائلیشن سے حاصل ہوتی ہے ۔ ادویات میں اپنے فاسفیٹ کے ساتھ پائی جاتی ہے ۔ اسے نیند لانے ، دافع درد اور کھانسی کے علاج کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
19538 | CODES OF FAIR COMPETITION R Noun Report Error! | مناسب مقابلے کے اصول ۔ |
19539 | CODETTA R Noun Report Error! | مختصر اختتامیہ۔ |
19540 | CODEX R Noun Report Error! | قرابا دین ۔ کتاب الادویہ ۔ زمانہ قدیم کی کتاب کا مخطوطہ ۔ |