Sr. | English Words | Urdu Words |
19701 | COENURSIS R Noun Report Error! | انسانوں میں شاذو نادر پائی جانے والی عفونتی رسولی جو مرکزی اعصابی نظام میں بن کر اعصابی دباﺅ میں اضافہ کرتی ہے |
19702 | COENURUS R Noun Report Error! | ٹیپ ورم کی قسم |
19703 | COENZYME R
Report Error! | کواینزائم ۔ معاون خمیر ایسے تعاملات میں اہم کردار ادا کرنے والا مادہ جن میں خامرات (اینزائمز ) عمل انگیز ی کرتے ہیں ۔ |
19704 | COENZYME R Adjective Report Error! | کواینزائم ۔ معاون خمیر ۔ خمیر پیدا کرنے والا مادہ ۔ نامیاتی مالیکیول جو متعدد خمیروں کیلئے عمل انگیز کا کام کرتا ہے ۔ |
19705 | COENZYME R Noun Report Error! | ایک غیر لحمیاتی مُرکب جو نِظام ہضم کے خامروں کو ہضم میں مدد دیتا ہے ۔ |