Sr. | English Words | Urdu Words |
1986 | CAMPHOR R
Report Error! | کافور ۔ |
1987 | CAMPHOR R Noun Report Error! | رس کپور ، کافور ،کافور سے بھرنا یا بسانا ، کافور گھولنا ۔ |
1988 | CAMPHOR , C10 H16 O. M.P. 179 C, B.P. 209 C
R
Report Error! | کمفور ۔ کافور ، ٹھوس سفید قلمی مادہ ۔ مخصوص بو رکھتا ہے ۔ کافور کے درخت سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ سیلو لائیڈ اور دوسری صنعتوں میں استعمال ہوتا ہے ۔ نقطہ پگھلاﺅ 179 اور نقطہ ابال 209 ڈگری سینٹی گریڈ ہے ۔ ادویات میں ہاضم اور ریاح خارج کرنے اور محرک کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ زکام کا علاج بھی کرتا ہے ۔ دھماکہ خیز مواد بنانے کیلئے بھی استعمال میں لاتے ہیں ۔ کیمفوریٹڈ آئل زیتون کے تیل کا 20 فیصد حصہ ہوتا ہے ۔
|
1989 | CAMPHOR , CAMPHORA R
Report Error! | کافور ۔ |
1990 | camphor a white crystalline solid with a characteristic smell used in the manufacture of celluloid R Phrase Report Error! | کافور ، ایک سفید قلمی مخصوص بو والا ٹھوس نقطہ پگھلاﺅ ۱۷۸ سنٹی گریڈ کافور کے درخت میں پایا جاتا ہے سیلولائیڈ اور دوسری صنعتوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |