Sr. | English Words | Urdu Words |
20171 | COLD BLAST R Noun Report Error! | دھونکنی کی ہوا ۔ |
20172 | COLD BLOODED R
Report Error! | بے حس ۔ |
20173 | COLD BLOODED R Adjective Report Error! | کولڈ بلڈڈ ۔ سرد خون ۔ ایسے حیوانات جن کا جسمانی درجہ حرارت ماحول کے مطابق ردو بدل پر منحصر ہو اور کم درجہ حرارت پر اپنی بقا قائم رکھتے ہیں ۔ |
20174 | COLD BOOT R Noun Report Error! | کولڈ بوٹ ۔ ایک سٹارٹ اپ پروسیس جو کمپیوٹر کے آن کرتے ہی کام کرنا شروع کر دیتا ہے ۔ ایک کولڈ بوٹ میں سسٹم کا بنیادی ہارڈ ویئر چیک کرنا بھی شامل ہے جس کے بعد آپریٹنگ سسٹم ڈسک سے میموری میں لوڈ کر دیا جاتا ہے ۔ |
20175 | COLD CATHODE TUBE R Noun Report Error! | سرد منقی ٹیوب ۔ |