Sr. | English Words | Urdu Words |
20261 | COLDLY R Adverb Report Error! | بے اعتنائی سے ۔ بے حسی سے ۔ سرد مہری سے ۔ بے رُخی سے ۔ روکھے پن سے ۔ |
20262 | COLDNESS R Noun Report Error! | سردی۔ ٹھنڈ۔ خُنکی۔ |
20263 | COLE R Noun Report Error! | سرسوں۔ کرم کلا۔ بند گوبھی۔ |
20264 | COLE OPTER R Noun Report Error! | ایک تجرباتی طیّارہ جِس میں ایک جیٹ اِنجن لگا ہوتا ہے اور اِس کا پر ایک ڈھول سے مُشابہ ہوتا ہے ۔ |
20265 | COLE STAFF R Noun Report Error! | بوجھ اُٹھانے کا ڈنڈا یا بَلّی ۔ |