Sr. | English Words | Urdu Words |
20391 | collagen a family of highly characteristic fibrousproteins found in all multicellular animals constuting a quarter of the total protein in mammals R Phrase Report Error! | کولاجن ، عالم حیوانات میں بکثرت پائی جانے والی پروٹین ، جلد ، ٹنڈان ، لیگامینٹ ، اور ہڈی کا ریشہ دار جزو یہ پروٹین پانی کے ساتھ ابالنے پر جلاٹین بناتی ہیں ۔ |
20392 | COLLAGEN DISEASE R
Report Error! | بنڈلوں میں مرتب البومن والا مادہ، کولاجن سفید ریشہ دار نسیج کا جزو، جلد ٹنڈان، لیگامنٹ اور ہڈی کے ریشہ دار جزو پروٹین کی بیماری |
20393 | COLLAGEN PROLINE HYDROXLASE R
Report Error! | کولاجن پرولین ہائیڈ روزائی لیز : خامرہ جو کہ زخم ٹھیک ہونے کے لئے ضروی ہے ۔ اور اس کے لئے حیاتین ج ضروری ہے ۔ |
20394 | COLLAGEN PROLINE HYDROXYLASE R
Report Error! | خامرہ جو کہ زَخَم ٹھیک ہونے کے لیے ضَرُوری ہے اور اِس کے لیے حیاتین ج ضَرُوری ہے |
20395 | COLLAGENASE R Noun Report Error! | خامرہ جوپیپ ٹائڈ بانڑ ، آب پاشیدگی میں عمل انگیز کرتا ہے |