Sr. | English Words | Urdu Words |
20786 | COLLODION R Noun Report Error! | سریش پنبہ۔ کولوڈیان۔ جراحی میں استعمال ہونے والا ایک محلول۔ |
20787 | COLLODION R Noun Report Error! | پروکسیلن کاریزن اور ارنڈ کے تیل کے ساتھ محلول ۔ |
20788 | COLLODION R
Report Error! | ایک سیلوشن جو زخموں کو مندمل کرنے کا کام آتا ہے ۔ |
20789 | COLLODION BABY R Noun Report Error! | بچہ جس کا جسم وقت پیدائش پوری طرح سریش نما مواد سے لتھڑا ہوا ہو اور اس پر جالے سے بنے ہوں |
20790 | COLLODIONED R Adjective Report Error! | کلوڈینی ۔ کلوڈین دار ۔ |