Sr. | English Words | Urdu Words |
20821 | COLLOIDS
R
Report Error! | کولائیڈز ۔ وہ ذرات جوایک انتشاری ذریعہ منتشر ہوتے ہیں اور ان کی رینج 10a سے 200a ہوتی ہے ۔ متصادم محلول غیر ہم ترکیب ، افتراق نور کے حامل ، باردار اور ہر سمت میں حرکت کرسکتے ہیں ۔ ٹیڑھی حرکت ( بروانین موومنٹ ) بھی کرسکتے ہیں ۔ |
20822 | COLLONEMA R Noun Report Error! | ورم مخاطی ، کولا ئڈی رسولی |
20823 | COLLOP R Noun Report Error! | گوشت کا پارچہ۔ گوشت کا پرت۔ قتلہ۔ |
20824 | COLLOP R Noun Report Error! | گوشت کا تکہّ ، بوٹی ، وہ سلوٹ جو موٹے آدمی یا جانور کے بدن پر پڑتی ہے ۔ |
20825 | COLLOPED R Adjective Report Error! | سلوٹ دار ۔ موٹے بٹ والا ۔ |