Sr. | English Words | Urdu Words |
20891 | COLOCYNTHIN R Noun Report Error! | حنظل کا تلخ جوہر جو گوند کے مانند ہوتا ہے اور الکحل میں آسانی سے گھل جاتا ہے ۔ |
20892 | colocystoplasty R Phrase Report Error! | کولوسسٹو پلاسٹی : قولون کے حصے کے استعمال سے بولی مثانے کو بڑھانے کےلئے اپریشن ۔ |
20893 | COLOCYSTOPLASTY R Noun Report Error! | قولون کے حِصّے کے اِستَعمال سے بَولی مَثانے کو بَڑھانے کا آپریشَن |
20894 | COLOCYSTOPLASTY R Noun Report Error! | پیشاب کے مثانے کی گنجائش میں اضافہ کے لیے کی جانے والی جراحی ۔ |
20895 | COLOENTERITIS R
Report Error! | چھوٹی اور بڑی آنت کی سوزش ۔ |