Sr. | English Words | Urdu Words |
21061 | COLORLESS R Adjective Report Error! | بے رنگا۔ پھیکا۔ بے مزا۔ |
21062 | COLOROMETRIC ANALYSIS R
Report Error! | لونی تجزیہ ۔ کمیتی تجزیہ کی ایک شکل ، جس میں کسی مادے کی مقدار کا تخمینہ پیدا شدہ رنگ کی شدت سے لگایا جاتا ہے ۔ |
21063 | COLORRHAPHY R Noun Report Error! | قولون کی رفوگری |
21064 | COLORS R Noun Report Error! | فوج۔ جھنڈا۔ فیتا۔ |
21065 | COLORSERGEANT R Noun Report Error! | کوٹ دفعدار۔ سارجنٹ اور وارنٹ افسر کے درمیان کا عہدہ۔ |