Sr. | English Words | Urdu Words |
21106 | COLOUR BITS R Noun Report Error! | کلر بٹس ۔ بٹس کے معینہ نمبر جو ہر ڈسپلے ہونے والے پکلس کو تفویض کر دیا جاتا ہے جو مانیٹر پر ڈسپلے کیے جانے رنگ کا تعین کرتے ہیں ۔ |
21107 | COLOUR BLIND R Adjective Report Error! | رنگ ناشناس ۔ رنگندھا ۔ |
21108 | COLOUR BLIND R Abbreviation Report Error! | جو رنگوں میں امتیاز نہ کر ساکے ۔ رنگوں کا اندھا ۔ |
21109 | COLOUR BLINDNESS R Noun Report Error! | رَنگوں میں اِمتیاز نہ کَر سَکنے والا ۔ رَنگوں کا اندھا پَن |
21110 | COLOUR BLINDNESS R Noun Report Error! | رنگ کوری ۔ رنگ کوری کسی بھی رنگ کو حس بصارت ميں نہ لا سکنا ۔ |