Sr. | English Words | Urdu Words |
21126 | COLOUR INDEX R Noun Report Error! | لونی اعشاریہ ۔ کِسی مَریض کے سُرَخ خُونی خُلیوں میں ہیمو گَلوبَن کی مِقدار کو ظاہر کرنے کے لیے ایک اِصطلاح |
21127 | COLOUR LOOK UP TABLE R Noun Report Error! | کلرلُک اپ ٹیبل ۔ ایک ٹیبل جو کمپیوٹر کے ویڈیو اڈاپیڑ میں سٹور ہوتا ہے ۔ یہ رنگوں کی ان سگنل ویلیوز پر مشمتل ہوتا ہے جو مختلف رنگوں سے وابستہ ہوتے ہیں اور جنہیں کمپیوٹر مانیٹر پر دکھایا جاتا ہے ۔ |
21128 | COLOUR MANAGEMENT R Noun Report Error! | کلرمینجمنٹ ۔ پرنٹنگ میں بالکل درست رنگ بنانے کی کوئی آئوٹ پٹ ڈیوائس ۔ |
21129 | COLOUR MATCHING R Noun Report Error! | رنگ میل ۔ |
21130 | COLOUR MIXER R Noun Report Error! | رنگ آمیز ۔ رنگ ملانے والا ۔ |