Sr. | English Words | Urdu Words |
21156 | COLOUR WHEEL R Noun Report Error! | رنگین چکتی ۔ رنگ چکر ۔ |
21157 | COLOUR WHEEL R Noun Report Error! | لونی چرخی ۔ رنگوں سے متعلق تجربات ميں استعمال ہونے والی چرخی ۔ |
21158 | COLOUR-BAR R Noun Report Error! | نسلی طور پر کالی اور گوری قوموں میں قانونی یا معاشرتی امتیاز ۔ |
21159 | COLOUR-BLIND R Adjective Report Error! | رنگندھا ۔ رنگ اندھا ۔ رنگ ناشناس ۔ ایسا اندھا جو رنگوں میں تمیز نہ کر سکے ۔ |
21160 | COLOUR-BOX R Noun Report Error! | رنگوں کا بکس ۔ صندوقچہء نقاشی ۔ |