Sr. | English Words | Urdu Words |
21376 | COM PENSATION FUND R
Report Error! | سٹاک ایکسچینج کے ممبران کے نقصان کی تلافی کے لئے قائم کردہ فنڈ ۔ |
21377 | COM2 R Noun Report Error! | سی او ایم ۲ ۔ ونٹیل سسٹمز میں ایک سیریل کمیونیکیشن پورٹ ۔ سی او ایم ۲ عموما آئی / اورینج سے وضع کی جاتی ہے یہ عموما انٹرپٹ ریکوسٹ لائن آئی آرکیو ۳ سے وابستہ ہوتی ہے اور کئی سسٹمز میں اسے موڈیم سے منسلک کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ |
21378 | COM3 R Noun Report Error! | سی او ایم۳ ۔ ونٹیل ونڈوز رننگ آن این انٹیل چپ سسٹمز میں ایک سیریل کمیونیکیشنز پورٹ ۔ سی او ایم ۳ عموما ۔ آئی / اورینج سے وضع کی جاتی ہیں ۔ یہ عام طور پر انٹرپٹ ریکوسٹ لائن آئی آرکیو ۴ سے وابستہ ہوتی ہے ۔ اگر سی او ایم ۱ اور سی او ایم۲ کسی دوسری پریفیرل کے استعمال میں ہو تو کئی آپریٹنگ سسٹمز میں اسے متبادل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
21379 | COMA R Noun Report Error! | غشی ۔ بے ہوشی کی حالت ۔ |
21380 | COMA R Noun Report Error! | کومَا ۔ غَير طَبعی گہری نيند ۔ بےہوشی ۔ |