Sr. | English Words | Urdu Words |
21456 | COMBINATION CHEMOTHERAPY R Noun Report Error! | بہت سے کیمیاوی اجزاءکا باہم مل کرایک دو سرے کے اثرکو بڑھا تے ہوئے کام کرنا |
21457 | COMBINATION GARMENT R Noun Report Error! | تہ جامہ ۔ زیر جامہ ۔ بچوں یا عورتوں کا وہ تنگ لباس جس میں پاجامہ اور کرتا جڑے ہوۓ ہوتے ہیں ۔ |
21458 | COMBINATION IN RESTRAINT OF TRADE R Adjective Report Error! | آپس میں مقابلہ روکنے کے لیے کمپنیوں کے درمیان معاہدہ ۔ |
21459 | COMBINATION IN RESTRAINT OF TRADE R Noun Report Error! | تجارت کی مشترکہ رکاوٹ ۔ |
21460 | COMBINATION PEDAL R Noun Report Error! | ارگن باجے کا بیرم جو سُروں کو اٹھانے اور مدھم کرنے میں کام آتا ہے ۔ |