Sr. | English Words | Urdu Words |
21811 | COMIC R Adjective Report Error! | سوانگی ، ہنسانے والا ، مسخرہ ، ظریف ، تفنّن آمیز ، خندہ انگیز ۔ |
21812 | COMIC R Adjective Report Error! | مُضحِکہ خیز ۔ ہنَسانے والا ۔ پُر تَمَسخَر ۔ مَزاحیہ ۔ |
21813 | COMIC BOOK R Noun Report Error! | بچوں کا رسالہ جس میں کارٹون کی مدد سے مزاحیہ کہانی بیان کی گئی ہو ۔ |
21814 | COMIC OPERA R Noun Report Error! | ہلکے پھلکے کرداروں کا ڈرامہ ۔ غنائیہ ۔ غنائی تمثیل ۔ |
21815 | COMIC RELIEF R Noun Report Error! | مَزاحیہ عنصَر جو طَربیہ اور المیہ میں تَضَاد پَیدا کَرے ۔ |