Sr. | English Words | Urdu Words |
22001 | COMMENSALS R Noun Report Error! | خردبینی طفیلے جو جلد اور بلغی جھلیوں پر رہتے ہیں ۔ ان میں سے بعض نقصان دہ بھی ہوتے ہیں ۔ |
22002 | COMMENSUABLENESS R Noun Report Error! | ہم مقداری ۔ ہم معیاری ۔ ہم عادیت ۔ |
22003 | COMMENSURABILITY R Noun Report Error! | ہَم مِقداری ۔ ہَم عادیت ۔ تَناسَب پَذیری ۔ |
22004 | COMMENSURABLE R Noun Report Error! | ہم مقدار ۔ ہم معیار ۔ ہم پیمانہ ۔ |
22005 | COMMENSURABLE R Adjective Report Error! | ہَم عیّار ۔ ہَم مِقدار ۔ ہَم پیمانہ ۔ مُتناسب ۔ ہَم وَزَن ۔ |