Sr. | English Words | Urdu Words |
22566 | COMMONABLE R Adjective Report Error! | جِسے مُشتَرِک اراضی پر چرنے کے لیے چھوڑا جا سکے ۔ جو سب کے اِستعمال میں ہو ۔ |
22567 | COMMONAGE R Noun Report Error! | شَاملائیت ۔ حَقِ شَاملات ۔ مُشتَرکہ حَقُوق ۔ عوامیت ۔ |
22568 | COMMONALITY R Noun Report Error! | کِسی خصوصیت میں اِشتراک ۔ وہ بات جو اکثر ہو ۔ |
22569 | COMMONALTY R Noun Report Error! | عوام ۔ عام لوگ ۔ عوامُ النّاس ۔ خَلقِ خُدا ۔ |
22570 | COMMONER R Noun Report Error! | عامی ۔ ایک عام شَخص ۔ عوامُ النّاس کا ایک رُکَن ۔ |