Sr. | English Words | Urdu Words |
22671 | COMMUNICATIONS R Adjective Report Error! | مواصلات سہولتوں کا نظام جس کے ذریعہ پیغامات یا احکام کی ترسیل کی جاتی ہے ۔ |
22672 | COMMUNICATIONS R
Report Error! | رستہ ۔ آمد و رفت مواصلات ۔ |
22673 | COMMUNICATIONS R Noun Report Error! | کمیونیکیشنز ۔ ایک وسیع ڈسپلن جو انفارمیشن ٹرانسفر میں شامل طرائق میکانزم اور میڈیا کو محصور کیے ہوتا ہے ۔ |
22674 | COMMUNICATIONS R Noun Report Error! | مُواصلات ۔ مَراسلات ۔ نَقَل و حَمَل ۔ رَسَل و رَسائل ۔ |
22675 | COMMUNICATIONS PROTOCOL R Noun Report Error! | کمیونیکیشن پروٹوکول ۔ قوانین اور معیار کا ایک سیٹ جسے کمپیوٹرز کو آپس میں منسلک کرنے اور کم سے کم ایرر میں معلومات کرنے کے لیے ڈیزائن کیا جاتا ہے ۔ |