Sr. | English Words | Urdu Words |
23601 | COMPO R Noun Report Error! | چُونے یا گَچ کا پلَستَر ۔ صَندلہ ۔ کَمپوزیشَن کا مَرخَّم ۔ |
23602 | COMPO R Noun Report Error! | سیمنٹ جِس سے چھت پر آرائشی نقش و نِگار بناۓ جاتے ہیں ۔ |
23603 | COMPOGRAPHY R Noun Report Error! | دوران بے حسی کاربن ڈائی آکسائیڈ کی خارج ہونے والی مقدار کا حساب لگانا |
23604 | COMPONE R Adjective Report Error! | دو متبادل رنگوں کے مربعات کے سلسلوں سے بنا ہوا ۔ |
23605 | COMPONENT R Noun Report Error! | تَرکِیبی جُز ۔ ٹُکڑا ۔ ریزہ ۔ |