Sr. | English Words | Urdu Words |
23701 | COMPOSITENESS R Noun Report Error! | مُرَکبیّت ۔ شَمولیّت ۔ |
23702 | COMPOSITION R Noun Report Error! | بناوَٹ ۔ تَرکِیب ۔ اِجزا کو مِلانے کا عمل ۔ |
23703 | COMPOSITION R Noun Report Error! | اجزاۓ ترکیبی ۔ ترکیب کیمیائی ۔ کِسی مادّے کے عناصر جِن سے مِل کر وہ بنا ہو اور اِن میں سے ہر ایک کا تناسُب ۔ |
23704 | COMPOSITION R
Report Error! | مختلف چیزوں کا مجموعہ یا مرکب ۔ |
23705 | COMPOSITION R
Report Error! | مصالحت ۔ تصفیہ ۔ راضی نامہ ۔ تراضی طرفین (ادائے فرض کے معاملے میں ۔ |