Sr. | English Words | Urdu Words |
23846 | COMPOUND WORD R Noun Report Error! | مُرکّب لَفظ ۔ وہ لَفظ جو دو یا دو سے زیادہ اِلفَاظ کا ایسا مُرّکب ہو کہ ہر لَفظ اپنا اِنفرَادی مَفہوم بَرقرار رکھے ۔ |
23847 | COMPOUND-COMPLEX R Adjective Report Error! | ایسے جملہ کے متعلق جس میں دو یا دو سے زیادہ اصل جملے اور ایک یا ایک سے زیادہ ذیلی جملے ہوں۔ |
23848 | COMPOUNDABLE R Adjective Report Error! | مرکب ہونے کے لائق ۔ قابل آمیزش ۔ |
23849 | COMPOUNDABLE R Noun Report Error! | قابلِ راضی نامہ ۔ قابل مصالحت ۔ |
23850 | COMPOUNDABLE, NON R Noun Report Error! | ناقابلِ راضی نامہ ۔ ناقابلِ مصالحت ۔ |