Sr. | English Words | Urdu Words |
24106 | COMPUTER R Noun Report Error! | کمپیوٹر شمارندہ ایک برقیاتی جو حساب کے سوال اور پیچیدہ شماریاتی مسلے مقررہ اور پروگرامی ہدایات کے مطابق آسانی سے حل کر لیتا ہے ۔ |
24107 | COMPUTER R Noun Report Error! | برقی دماغ ۔ حِساب لگانے کی مشین ۔ |
24108 | COMPUTER R
Report Error! | کمپیوٹر ۔ |
24109 | COMPUTER R Noun Report Error! | کمپیوٹر ۔ کوئی بھی ایسی ڈیوائس جس میں حسبِ منشاء نتائج کی تخلیق کی صلاحیت موجود ہو ۔ اس بات سے قطع نظر کہ ان کا کام کتنا بڑا یا چھوٹا ہے ۔ کمپیوٹر اپنے افعال تین مبینہ طریقوں سے سر انجام دیتے ہیں ۔ ۱ ۔ ان پٹ ڈیٹا قبول کرنا ۔ ۲ ۔ ان پٹ کو مبینہ طریقوں پروگرامز کے مطابق پروسیس کرنا اور ۳ ۔ آئوٹ پٹ پیدا کرنا ۔ |
24110 | COMPUTER R Adjective Report Error! | کمپیوٹر ۔ ایسی مشین جو ریاضیاتی تخمینے اعداد اور مقداد کی بنیاد پر مرتب کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔ |