Sr. | English Words | Urdu Words |
24721 | CONCURRENT RESOLUTION R Noun Report Error! | مُتفِق علیہ قرارداد ۔ مقنّنہ میں مُشترکہ تَجویز ۔ |
24722 | CONCURRENT TEACHER EDUCATION R Adjective Report Error! | اتصالی ٹیچر ایجوکیشن ۔ زیر تربیت اساتذہ کی وہ تعلیم جس میں وہ مواد اور طریقے ایک ساتھ پڑھیں ۔ |
24723 | CONCURRENT VALIDITY R Adjective Report Error! | ہم پلہ صحت ۔ شماریاتی آزمالیش کی وہ صحت و درستگی جس میں وہ دیگر اسی طرح کی آزمایشوں کے ہم پلہ ہو ۔ |
24724 | CONCURRENTLY R Adverb Report Error! | ساتھ ساتھ ۔ ہم راہ ۔ سَنگ سَنگ ۔ |
24725 | CONCURRENTNESS R Noun Report Error! | اِتفاق ۔ اِتصال ۔ اِتحاد ۔ اِشتراک ۔ |