Sr. | English Words | Urdu Words |
24916 | CONDITIONAL REFLEX R Noun Report Error! | کسی عمل کے ساتھ دوسرے عمل کا خود جنود شروع ہو جانا ، ایسا عصبی نطام کا لازمی خاصہ ہے مثلا منہ میں نوالہ پہنچتے ہی آنتوں کا فعل بھی شروع ہو جانا ہے |
24917 | CONDITIONAL RELEASE R Adjective Report Error! | مشروط وعدہ ۔ |
24918 | CONDITIONAL SALE R Adjective Report Error! | مشروط فروخت ۔ بیع بالوفاء ۔ |
24919 | CONDITIONAL SALE R Noun Report Error! | مَشروط بیع ۔ بیع بالوفا ۔ ایک قسم کی فروخت ۔ |
24920 | CONDITIONAL SALE R Noun Report Error! | مشروط بیع ایک قسم کی فروخت جس میں سامان تو خریدار کے حوالے کر دیا جاتا ہے لیکن فروخت کنندہ کا حق ملکیت اُس وقت تک قائم رہتا ہے جب تک سامان کی پوری قیمت خرید ادا نہ کردی جائے ۔ |