Sr. | English Words | Urdu Words |
25341 | CONFIDINGNESS R Noun Report Error! | اعتباریّت ۔ اعتمادّیت |
25342 | CONFIGURATION
R
Report Error! | تشکیل ۔ ایٹم کے نیو کلیئس کے گرد الکٹرانز کی ترتیب یعنی 3d5 2p3 ls2 ۔ یہی اصطلاح ایٹموں یا مالیکیولز کے گردپس کی ترتیب کے لیے رائج ہے ۔ |
25343 | CONFIGURATION R Noun Report Error! | وضع ۔ ہیئت ۔ ترتیب اجزا ۔ خلا میں بعض اشیا کو اغل بغل ۔ |
25344 | CONFIGURATION R Noun Report Error! | کنفگریشن سنگل مائیکرو کمپیوٹر میں سسٹم کے اندرونی او ربیرونی اجزاء کا مجموگہ جس میں ڈسک ڈرائیو کی بورڈ ویڈ یو او ر اسی طرح کے ایڈ آن ہارڈوئیر مشلا ماوس موڈیم یا پر نٹر شامل ہوتے ہیں ۔ |
25345 | CONFIGURATION R Noun Report Error! | وضع ۔ ہیت ۔ صورت ۔ |