Sr. | English Words | Urdu Words |
25676 | CONGENITAL IMMUNITY R Noun Report Error! | مناعت خلقی |
25677 | CONGENITAL LOBAR EMPHYSEMA R Noun Report Error! | ادائل عمر میں پھیپھڑے کے اوپر والے حصہ کا پھول جانا اور اس کے نتیجہ میں سانس لینے میں وقت پیدا ہونا |
25678 | CONGENITAL NONSPHEROCYSTIC ANAEMIA R Noun Report Error! | پیدائشی انیمیا کی قسم جس میں مختلف قسم کی وجوہات شامل ہوتی ہیں جیسے خون کے سرخ خلیوں کی عمر کم ، کروی بافتوں کی کمی ، سرخ خلیات کے بیرونی جھلیاں بھر بھری ، خلیات کے درمیانی خامروں کی کمی اور ہیمو گلوبن کا قیام پذیر نہ ہونا ، شامل ہوتا ہے |
25679 | CONGENITAL PARAMYOTONIA R Noun Report Error! | وراثتی عضلاتی کمزوری ، یہ کمزوری حرکت کرنے سے بڑھ جاتی ہے اس مرض میں جوراح ، آنکھوں کے پپوٹے اور زبان ہی متاثر ہوتی ہے |
25680 | CONGENITAL PREAURICULAR CYST R Noun Report Error! | پیدائشی طور پر کان سے قبل ایک گلٹی |