Sr. | English Words | Urdu Words |
25751 | CONGO RED R
Report Error! | کانگوریڈ ۔ گہرا سرخ بائی ساز و رنگ جو ٹیٹرازوٹائزڈ بینزیڈائن اور ۴ امائنو نیفتھالین سلفونک ایسڈ کے دع مالیکیولز کے ازواج سے حاصل ہوتا ہے ۔ اسے خاٹن کو رنگ دینے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
|
25752 | CONGO SNAKE R Noun Report Error! | کانگو سانپ ۔ سانپ کی طرح کا پانی اور خشکی کا جانور ۔ جنوب مشرقی امریکن سانپ ۔ |
25753 | CONGO SNAKE R Noun Report Error! | ایک قسم کا زہریلا سانپ جو کونگو میں پایا جاتا ہے ۔ |
25754 | CONGO-MONKEY R Noun Report Error! | ایک قسم کا بندر جو کونگو امریکا میں پایا جاتا ہے ۔ |
25755 | CONGOLESE R Adjective Report Error! | کنگولی ۔ کانگو کا باشندہ ۔ مُلک کانگو میں بولی جانے والی سرکاری زبان ۔ |