Sr. | English Words | Urdu Words |
25901 | CONIDOPHORE R Noun Report Error! | قطرومہ کی شاخ یا ڈنٹھل جس میں کونیڈیا پیدا ہوتے ہیں ۔ |
25902 | CONIDOPHOROUS R Adjective Report Error! | ایک یک خلیہ غیر جنسی تولید کنندہ قسم کے جرم پیدا کرنے والا ۔ |
25903 | CONIFER R Noun Report Error! | نوع صنوبر ۔ صنوبر کی قِسم کا پودا ۔ مَخروطی شکل کے درخت ۔ |
25904 | CONIFER R
Report Error! | جھاﺅ ۔ |
25905 | CONIFERAE R Noun Report Error! | صنُوبریے ۔ مخروطیے ۔ ایسے درخت جو مخروطی پھلوں سے اپنی نسل بڑھاتے ہیں ۔ |