Sr. | English Words | Urdu Words |
25921 | CONIOPTERYGIDAE R Adjective Report Error! | کونیوٹیری گیڈا ۔ مخروطی پردار ۔ عصبی یا جالی نما پر رکھنے والے حشرات کا چھوٹا سا خاندان لمبا اور دھاگہ نما انٹینا رکھتے ہیں ۔ |
25922 | CONIOSIS R Noun Report Error! | بزریعہ گرد سانس کے ساتھ پھیپھڑوں میں پہنچ جانے والے جرا ثیم سے لگنے والا مرض |
25923 | CONIOSPERMOUS R Adjective Report Error! | وہ سماروغ جس کے تخمک گرد کی مانند ہوتے ہیں ۔ |
25924 | CONIOSPOROSIS R Noun Report Error! | مییل کے چھلکا سے لگنے والا مرض |
25925 | CONIROSTER R Noun Report Error! | مخروطی منقار والے پرندے ۔ |