Sr. | English Words | Urdu Words |
2606 | CANGUE R Noun Report Error! | چینی جوا ۔ لکڑی کا بھاری تختہ جو چینی مجرموں کی گردن میں سزا کے طور پر ڈالا جاتا ہے ۔ |
2607 | CANGUE R Verb Report Error! | شکنجہ چوبی کے ذریعہ سزا دینا ۔ |
2608 | CANICIDE R Noun, Verb Report Error! | کتّے کو جان سے مارنا ۔ کتّے کو جان سے مارنے والی دوا ۔ |
2609 | CANICOLA FEVER R Noun Report Error! | انسان تک چوہے کتے بلی سئور لومڑی وغیرہ کے ذریعے پہنچنے والے لیبٹو سپائرہ جراثیم کی پیدا کردہ بیماری جس کے دوران بخار سر درد یرقان پٹھوں میں درد اور قے ہوتی ہے ۔ جب تقریبا ہفتے بعد بخار اترتا ہے تو یرقان بھی ختم ہوجاتا ہے ۔ |
2610 | CANICOLA FEVER R Noun Report Error! | ایک قِسَم کا شَدید بُخَار جو جانوَروں کے جَرَاثیم سے پَیدا ہوتا ہے ۔ علامات میں یَرقانی کَیفیَت ، شَدید اعصابی دَرد ، بُخَار ، مَتلی اور قے شامَل ہَیں |