Sr. | English Words | Urdu Words |
26191 | CONNING R Noun Report Error! | جہاز یا طیارہ کی رفتار اور رخ کی رہنمائی ۔ |
26192 | CONNING TOWER R Noun Report Error! | مَنظَر بُرج ۔ جَنگی جہاز پَر کماں دار کے بیٹھنے کی جگہ ۔ آب دوز کَشتی کا مِینار جو دروازے کا کام بھی دیتا ہے ۔ |
26193 | CONNIPTION R Noun Report Error! | ہسٹریا کا دورہ ۔ جَذبات کا دورہ ۔ مَجنونانہ دورہ ۔ |
26194 | CONNIPTION FIT R Noun Report Error! | شدید غصہ ۔ شدت جذبات کا یا مجنونانہ دورہ ۔ |
26195 | CONNIVANCE R Noun Report Error! | چشم پوشی ۔ اغماض ۔ بناوٹی بے خبری ۔ |