Sr. | English Words | Urdu Words |
26481 | conservation law a law stating that the total value of some physical quantity in an isolated system must remain constant R Phrase Report Error! | قانون تحفظ ، اس قانون کے مطابق کسی الگ تھلگ نظام میں کسی بھی طبعی مقدار کی قیمت ہمیشہ مستقل رہنی چاہیے ۔ |
26482 | CONSERVATION OF ANGULAR MOMENTUM R Noun Report Error! | بقاۓ زوایائی مومنتم ۔ |
26483 | conservation of angular momentum law of the total angular momentum of an isolatd systemon which no external torques are operating is constant R Phrase Report Error! | قانون بقائے زاویائی معیار حرکت ، اس انون کے مطابق کسی بھی الگ تھلگ نظام مجموعی زاویائی معیار حرکت مستقل ہوتا ہے ۔ |
26484 | CONSERVATION OF CHARGE R
Report Error! | بقائے بار ۔ سائینسی اُصول کے مطابق کسی نظام کے ساتھ کل برقی بار مستقل رہتا ہے، بار نہ تو تخلیق کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی تباہ کیا جاسکتا ہے ۔ |
26485 | CONSERVATION OF ENERGY R
Report Error! | توانائی کی بقاء ۔ یہ اُصول ۱۸۴۷ء میں ہیلم ہولز نے پیش کیا تھا کہ الگ تھلگ سسٹم میں ہونے والےتمام تر پراسس میں سسٹم کی انرجی محفوظ رہتی ہے ۔ |