Sr. | English Words | Urdu Words |
27906 | CONTOUR LINES R Noun Report Error! | خطُوط ہم اِرتفاع ۔ ایسے خطُوط جو نقشے پر یکساں سطح رکھنے والے مقامات کو مِلانے کے لیے بناۓ جاتے ہیں ۔ |
27907 | CONTOUR MAP R Noun Report Error! | ارتفاعی نقشہ ۔ قنطوری نقشہ ۔ نقشہٴ مقام نگاری ۔ |
27908 | CONTOUR SHEET R Noun Report Error! | قنطوری چادر ۔ بستر پر بچھائی جانے والی وہ چادر جس کے چاروں کونوں پر ربر لگی ہوتی ہے ۔ |
27909 | CONTOUR TONE SYSTEM R Noun Report Error! | لہریا تانی نظام ۔ |
27910 | CONTOUR TONE SYSTEM R Noun Report Error! | لہریا تانی نظام ۔ |