Sr. | English Words | Urdu Words |
28341 | CONTROL BIRTH R Noun Report Error! | ضبط تولید ، امتناع تولید |
28342 | CONTROL BUS R Noun Report Error! | کنٹرول بس کمپیوٹر لائنز کنڈ کٹرز ایک ایسا سیٹ ہے کو سی پی یو سنٹرل پروسینگ یونٹ اور دوسری ڈیوا ئسز کے درمیان کنٹرول سگنلز لے جانے کا کام کرتا ہے مشال کے طور پر ایک کنٹرول بس لائن کواس بات کی نشانزہی کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
28343 | CONTROL CHARACTER R Noun Report Error! | کنٹرول کریکٹر ۔ آسکی کریکٹر کے پہلے ۳۲ میں سے کوئی ایک سیٹ جن میں سے ہر ایک مبینہ طور پر کنٹرول فنکشن رکھتا ہے ۔ |
28344 | CONTROL CONSOLE R Adjective Report Error! | وہ نقطہ جہاں سے کسی خود کا انچارج کنٹرول کر سکے ۔ |
28345 | CONTROL ENGINEERING R Adjective Report Error! | مہندسی کی وہ شاخ جس میں کنٹرول میکانیات پڑھائی جائیں ۔ |