Sr. | English Words | Urdu Words |
28346 | CONTROL EXPERIMENT R Noun Report Error! | مُنظبط تجربہ ۔ وہ تجربہ جس سے کسی دوسرے تجربہ کی دریافت کی صحت کو پَرکھا جاۓ ۔ |
28347 | CONTROL EXPERIMENT R Noun Report Error! | منضبط تجربہ وہ تجرباتی ترکیب جس کے ذریعہ کسی دوسرے تجربہ کی ادعائی ایجاد یا دریافت کی صحت کو پرکھا جائے ۔ |
28348 | CONTROL EXPERIMENTAL R Noun Report Error! | تحقیقی مشاہدات کو پر کھنا |
28349 | CONTROL FLOW R Noun Report Error! | کنٹرول فلو ۔ پروگرام کے تمام ممکنہ عمل درآمد راستوں کا عکس ، عموما ڈایا گرام کی شکل میں ظاہر کیا جاتا ہے ۔ |
28350 | CONTROL GRID R
Report Error! | کنٹرول گرِڈ ۔ والو میں الیکٹرانز کے بہاو کو کنٹرول کرنے کے لیےکیتھوڈ اور اینوڈ کے درمیان رکھا جانے والا ایک الیکٹروڈ ۔ |