Sr. | English Words | Urdu Words |
28361 | CONTROL ROCKET R Noun Report Error! | مُنظبط راکٹ ۔ کم طاقت کا ضمنی راکٹ اِنجَن جس کے دھواں خارج کَرنے کی ٹونٹی کا رُخ پَرواز کی سمت ہوتا ہے ۔ |
28362 | CONTROL RODS R
Report Error! | کنٹرول راڈز ۔ یہ راڈز نیوکلیئر ری ایکٹر میں مشن پراسیس کو کنٹرول کرنے کے لیے استعمال کے جاتے ہیں ۔ انہیں فیول راڈز کے درمیان لٹکا دیا جاتا ہے اور پھر انہیں نیچے یا اُوپر کر کے فشن پراسس کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے ۔ |
28363 | control rods rods or tubes usually of graphite that are inserted into the ccore of a nuclear reactor to absorb neutrons and can thus be used to control the reaction R Phrase Report Error! | کنٹرول راڈز ، نیوکلیائی بھٹی کے کنٹرول سسٹم کا حصہ جو تعال کی شرح پر براہ راست اثر انداز ہوتا ہے ۔ |
28364 | CONTROL ROOM R Noun Report Error! | وہ کمرہ جہاں سے کسی چیز کو کنٹرول کیا جاتا ہے ۔ |
28365 | CONTROL SYSTEMS R
Report Error! | مشینی کنٹرول ۔ |