Sr. | English Words | Urdu Words |
28586 | CONVERGE R Noun, Adjective Report Error! | مُختَلِف سمتوں سے آ کر ایک جگہ جمع ہونا ۔ اِستدقاق ۔ مثلاً روشنی کی کِرنوں کا اِستدقاق ۔ |
28587 | CONVERGE R
Report Error! | ایک جگہ اکٹھے ہونا مرکوز ہونا ایک طرف مائل ہونا ۔ |
28588 | CONVERGED R
Report Error! | ایک جگہ اکٹھے ہوا مرکوز ہوا ایک طرف مائل ہوا ۔ |
28589 | CONVERGENCE R Noun Report Error! | کُلّی میل ۔ مُرتکز ہونے کا عمل ۔ اِجتماع ۔ |
28590 | CONVERGENCE IN MEAN SQUARE R Noun Report Error! | مرکوزیت براہ اوسط مربع ۔ |