Sr. | English Words | Urdu Words |
28661 | CONVERSION DIRECT R
Report Error! | براہ راست تبديلی يا تغير ۔ کسی دوسرے کے مال کو ناجائز طور پر اپنے يا کسی دوسرے کے مفاد ميں لانا ۔ |
28662 | CONVERSION ELECTRON R
Report Error! | تحویلی الیکٹران ۔ ایٹم سے خارج ہونے والا الیکٹران جو گارماریز کے اخراج کی غیر موجودگی میں توانائی کی ایک حالت سے دوسری حالت میں نیو کلیئس کی تبدیلی کے دوران خارج ہوتا ہے ۔ |
28663 | conversion electron an electron ejected from an atom or ion as a result of internal conversion R Phrase Report Error! | تحویلی الیکٹرون ، ایٹم سے خارج شدہ ایک مداری الیکٹرون جو اس توانائی کے نتیجے کے طور پر ہوتا ہے جس میں گیماریز کے اخراج کی غیر موجودگی میں توانائی کی ایک حالت سے دوسری حالت میں مرکزے کی تبدیلی سے یہ حاصل کرتا ہے ۔ |
28664 | CONVERSION EQUITABLE R
Report Error! | نصفتی تغير يا تبديلی |
28665 | CONVERSION FACTOR R Noun Report Error! | کوئی مقدار اگر اکائیوں کے ایک نِظام میں بیان کی گئی ہو تو اِسے کِسی دُوسرے نِظام میں تبدیل کرنے کے لیے کِسی خاص عدد سے ضرب یا تقسیم کرتے ہیں ۔ |