Sr. | English Words | Urdu Words |
29086 | COORDINATION R Noun Report Error! | ہم پلہ ۔ ہم وزن ۔ ہم آہنگی ۔ |
29087 | COORDINATION R Verb Report Error! | کسی کام میں مختلف اعضاء کو کام میں لانے کے لیے کامیاب ربط پیدا کرنا ۔ |
29088 | COORDINATION R
Report Error! | ربط دہی ۔ |
29089 | COORDINATION COMPOUND
R
Report Error! | مربوط مرکب ۔ ایسا مرکب (یا مخلوط ) جو مرکزی دھاتی ایٹم یا آیون پر مشتمل ہوتا ہے جس کے گرد مخالف بار (چارج ) رکھنے والے آیونز یا نیوٹرل مالیکیولز ہوتے ہیں ۔ |
29090 | coordination compound an alternative common name for a complex R Phrase Report Error! | ہم ربطی مرکب ، ایسا مرکب جس میں مالیکیول یا مالیکیول کا جزوآئن ایک مرکزی جوہر ر مشتمل ہوتا ہے اور وہ جواہر یا جواہر کے گروہوں میں گھرا ہوتا ہے ۔ |